An edition of آغاز (1965)

آغاز

آغاز
Maajed Siddiqui - ماجد صدیقی
Locate

My Reading Lists:

Create a new list

Check-In

×Close
Add an optional check-in date. Check-in dates are used to track yearly reading goals.
Today


Buy this book

Last edited by Yawar Maajed
August 26, 2011 | History
An edition of آغاز (1965)

آغاز

First book of distinguished South Asian Urdu poet Maajed Siddiqui published in 1965

Publish Date
Language
Urdu
Pages
96

Buy this book

Edition Availability
Cover of: آغاز
آغاز
1965, Apna Edaara - Rawalpindi, Pakistan
Hardcover in Urdu

Add another edition?

Book Details


Table of Contents

آنکھوں میں ترا دیار بھی ہے. 8
آئینۂ خیال بہ دستِ صبا دیا. 9
آتا ہے یاد اَب بھی سراپا وہ خواب سا. 10
آج تک جس شخص کی نظروں میں تھے معتوب ہم. 11
اجنبی تھا وہ مجھ سے ملا بھی نہ تھا. 12
انگ انگ میں تیرے جذب ہو کے رہ جاؤں. 13
اپنے اندر اُلجھ گیا ہوں باہر کیسے نکلوں مَیں. 14
اُن دنوں اُس خاک پر بارش تھی جیسے نُور کی. 15
بزم آرا ہیں لوگ ہم تنہا. 16
پہنچے بہ کوئے دل کہ نظر سے گزر گئے. 17
پھول کہو یا دل کے فسانے. 18
تم بھُول گئے کہ یاد آئے. 19
تُجھ سے کہنے کی بس اَب یہی بات ہے. 20
تھا نہ جانے کون سے بے رحم ڈر کا سامنا. 21
تھا میّسر ہی نہ پیرایۂ اظہار ہمیں. 22
تو مُدّعا ہو اور ترا غم ہمسفر ملے. 23
تو پھُول تھا، مہک تھا صدا کی ادا بھی تھا. 24
جب بھی ہوتا ہے بہ احساسِ گراں ہوتا ہے. 26
جھُلسے بدن کو گاہ نمو آشنا کرے. 28
جو مجتمع ہو رہا ہوں پل پل مجھے بتا میں بکھر نہ جاؤں. 29
جو مرحلۂ زیست ہے پہلے سے کڑا ہے. 30
چہرے کو دیکھئے، مری آنکھوں میں جھانکئے. 32
حشر کیا ہو گا بھلا جینے کی اِس تدبیر کا. 33
حصولِ منزلِ ایقاں کا اہتمام کریں. 34
حُسن اور مقتضی جفاؤں کا. 35
خون میں برپا رہتی تھی جو ہلچل سی. 36
دیکھیے یہ بھی اِک اِختراعِ جنوں. 37
دل پہ چھایا ہے وہ احساسِ گراں. 38
دل کو تسکیں جو صنم دیتے ہیں. 39
دلا دیا ہے جو سیلاب سا بہاؤ مجھے. 40
دھوپ میں جھلسا ہوں مَیں کچھ دیر سستانے تو دو. 41
دل میں آنا تو بہاروں سا سماتے جانا. 42
ذرا سا ہم پہ تھا الزام حق سرائی کا. 43
رستے میں جو شام پڑ گئی ہے. 44
رات کٹتی ہے سلگتے، مری جاں آنکھوں میں. 45
رہ بہ رہ پھر وہی اندیشۂ غم. 46
صُورتِ خار دے چبھن، صُورت گُل کھِلا مجھے. 47
غزل لکھوں تو کِسے اپنا مُدّعا مانوں. 48
فن سے مرے کہ ہے جو فرازِ کمال پر. 49
قّصۂ دہر کا عنواں ہونا. 50
کشید خاک سے آتش تو کی جلانے کو. 51
کانٹوں کے درمیاں گلِ تر کا نشاں بھی دیکھ. 52
کچھ اِن دنوں عجب انداز سے جیوں ہوں مَیں. 53
کھول کوئی در لطف کا اپنے، اِن آنکھوں میں رنگ بھروں. 54
کوئی بستی نہ دیوار و در سامنے. 55
کاش! مَیں جس کے اُوپر ہوں اِک خوں سا. 56
کب صبا تیرا پتہ لائے گی. 58
گہ تجھ کو، گاہ نورِ سحر دیکھتا رہوں. 59
گُل بہ گُل حُسن، میرا طلب گار تھا. 60
گل ہیں خوشبُو ہیں کہکشاں ہیں ہم. 61
لو مَیں بھی ہر بات تمہی سی کہتا ہوں. 62
لکھو تم ہمیں چِٹھیاں دوستو. 63
لے ہاتھ سے ہاتھ اَب مِلا بھی. 64
لب پہ آئے، بکھر گئے نغمے. 65
لے کر مہِ شب تاب سے کرنوں کا بہاؤ. 66
مَیں جو اُس کے قدموں میں ریت سا بکھر جاتا. 67
میں ابھی موت سے بچ کر نکلا. 68
مہک اُٹھیں یہ فضائیں جو لب ہلائیں کبھی. 70
مَیں برگ ہوں خاک ہوں ہوا ہوں. 72
مجھ برگِ خشک سے کہ ابھی ہوں جو ڈال پر. 73
نہ سہی چاند پہ منہ اپنے پہ تُھوکا جائے. 74
نظر کی شاخ پہ اِس طرح اَب سجاؤں تجھے. 75
نشہ تری چاہت کا اُترنے کا نہیں ہے. 76
وُہ یاد آئے تو کس طرح مَیں بھلاؤں اُسے. 77
نظر اُٹھے بھی تو خُود ہی کو دیکھتا ہوں مَیں. 78
ہے جنوں عطر، آگہی خوشبُو. 80
ہم نے تو درد سے بھی آنکھ لڑا لی یارو. 81
ہر لمحہ اِک بند کلی اور بول مرے تھے بادِ صبا. 82
ہم خاک ہوئے تری خوشی کو. 83
ہوں اگر تنہا تو تنہا ہی نہ رہنا سیکھ لوں. 85
ہو نہ محتاجِ پرسشِ احوال. 86
یہ ٹھان لی ہے کہ دل سے تجھے بھُلا دوں گا. 87
یہ کیسا خنجر سا میرے پہلو میں لحظہ لحظہ اُتر رہا ہے. 88
یہ حال ہے اب اُفق سے گھر تک. 89
یہ دورِ کرب جو بھی کہے سو کہے مجھے.

Edition Notes

Published in
Rawalpindi

The Physical Object

Format
Hardcover
Number of pages
96

Edition Identifiers

Open Library
OL24980791M

Work Identifiers

Work ID
OL16084351W

Work Description

Ghazals by Maajed Siddiqui

Links outside Open Library

Community Reviews (0)

No community reviews have been submitted for this work.

Lists

This work does not appear on any lists.

History

Download catalog record: RDF / JSON
August 26, 2011 Edited by Yawar Maajed Edited without comment.
August 26, 2011 Edited by Yawar Maajed Edited without comment.
August 26, 2011 Created by Yawar Maajed Added new book.